سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں کتنا طویل وقفہ کر دیا؟

اسلام آباد(آئی این پی)سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 10 اپریل دن 11 بجے تک ملتوی کر دیا۔پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں ملک میں امن و امان کی صورتحال سمیت ایجنڈے میں شامل دیگر امور پر بحث جاری رہی۔

بعد ازاں سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 10 اپریل بروز پیر دن 11 بجے تک ملتوی کر دیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close