عمران خان کو جلسے کی ضرور ت نہیں بلکہ وہ تو خود ایک چلتا پھرتا جلسہ ہے، سینئر صحافی حسن نثار

اسلام آباد (پی این آئی)نامور سینئر صحافی و تجزیہ کار حسن نثار نے عمران خان کو چلتا پھرتا جلسہ قرار دے دیا ۔سینئر صحافی نے اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ ’’ عمران خان کو جلسوں کی ضرورت نہیں رہی ، وہ خود ایک چلتا پھرتا جلسہ ہے ، اسی لیے اس مائنس کرنے کی باتیں ہو رہی ہیں ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close