تمام رکاوٹوں کے باوجود عوام کا سمندر امڈ آیا، تحریک انصاف کے جلسے میں کتنے افراد نے شرکت کی ؟ آزاد ذرائع کی رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی)مینار پاکستان پر پی ٹی آئی کے جلسے میں شرکت کرنے والے افراد سے متعلق رپورٹ سامنے آگئی ہے ۔ غیر جانبدار ذرائع نےاپنی رپورٹ ڈیڑھ لاکھ افراد نے جلسے میں شرکت کی جبکہ ایجنسیوں کی رپورٹ کے مطابق 70ہزار اور ن لیگ کے مطابق صرف 25ہزار لوگوں نے جلسے میں شرکت کی ہے ۔ اس حوالے سے تحریک انصاف نے کہا ہے کہ ریکارڈ بن گئے ہیں جلسے میں شریک ہونے والوکی تعداد سے لاکھ سے زائد تھی ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close