عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کو بلوچستان منتقل کر دیا گیا

راولپنڈی (پی این آئی) راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کی انتظامیہ نے عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کو کوئٹہ پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔۔۔ کوئٹہ پولیس انہیں لے کر روانہ ہو گئی ہے ۔۔۔بکوئٹہ پولیس حسان خان نیازی کی گرفتاری کے لیے اسلام آباد کی ضلعی کچہری پہنچی تھی۔اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے حسان خان نیازی کو اڈیالہ جیل سے ضلعی کچہری میں پیش کرنے کی ہدایت کی تھی۔

جوڈیشل مجسٹریٹ عباس شاہ نے اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ کو حسان خان کی طلبی کی روبکار جاری کی تھی۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close