شہباز حکومت کو بڑا دھچکا ، اہم ترین عہدیدار نے استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد (پی این آئی)اٹارنی جنرل پاکستان نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ذرائع کے مطابق اٹارنی جنرل پاکستان شہزاد عطا الٰہی نے عہدے سے استعفے کی وجہ ذاتی وجوہات بتائی ہے۔واضح رہے کہ بیرسٹر شہزاد عطا الٰہی کو 2 فروری کو اٹارنی جنرل پاکستان مقرر کیا گیا تھا ان کا اسٹیٹس اور رینک وفاقی وزیر کے برابر تھا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close