حسین حقانی کے بڑے بھائی لیفٹیننٹ کرنل (ر) حسن حقانی انتقال کر گئے

واشنگٹن (پی این آئی)امریکا میں پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی کے بڑے بھائی لیفٹیننٹ کرنل (ر) حسن حقانی اسلام آباد میں انتقال کر گئے۔اہلِ خانہ نے لیفٹیننٹ کرنل (ر) حسن حقانی کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔حسین حقانی 2008ء سے 2011ء تک امریکا میں پاکستان کے سفیر رہ چکے ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close