سوشل میڈیا پر پاک فوج کیخلاف مہم، خصوصی ٹاسک فورس بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد(آئی این پی)وزارت داخلہ نے سوشل میڈیا پر پاک فوج کے خلاف مہم پر خصوصی ٹاسک فورس بنانے کا فیصلہ کر لیا۔وزارت داخلہ کے مطابق سپیشل ٹاسک فورس میں ایف آئی اے، پی ٹی اے اور نادرا کے افسران شامل ہوں گے، 8 ٹک ٹاک اکانٹ، 44 ٹوئٹر اکانٹ اور 50سے زائد فیس بک اکانٹس سے پراپیگنڈہ کیا گیا۔

ٹاسک فورس کو پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی معاونت حاصل ہو گی، ٹاسک فورس سوشل میڈیا کے حوالے سے سفارشات بھی دے گی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close