پنجاب حکومت کا تحقیقات کیلئے کمیشن قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا

لاہور(آئی این پی) وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ عمران خان کی جانب سے ان پر مبینہ طور پر قاتلانہ حملوں کے الزامات کی تحقیقات کیلئے کمیشن قائم کیا جائے گا۔

وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے اپنے ٹویٹ میں مزید کہا کہ ہم اس بات کو یقینی بنانا چاہتے ہیں کہ اس طرح کے سنگین الزام کی جامع انوسٹی گیشن ہوں اور کسی بھی صورت میں سخت ایکشن لیا جائے گا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close