لاہور (پی این آئی) سینئر صحافی عبدالقیوم صدیقی نے عمران خان کی رہائش گاہ سے پچاس کروڑ روپے غائب ہونے کا دعویٰ کر دیا۔
“زمان پارک سے گرفتار ملازم نے پولیس کو بتایا ہے کہ دس ایم پی اے کی ٹکٹوں کے عوض کالے دھن کا کیش 50کروڑ روپیہ زمان پارک کے تہہ خانہ سے غائب ہو گیا ہے ۔ اظہر مشوانی نے خبر کی تصدیق کی ہے اور کہاپراپرٹی ٹائیکون کی عطیہ کردہ کمائی غائب ہونے پر عمران خان سیخ پا ہیں”
— Abdul Qayyum Siddiqui (@QayyumReports) March 23, 2023
انہوں نے ٹوئٹرپر اپنے پیغام میں کہا کہ زمان پارک سے گرفتار ملازم نے پولیس کو بتایا ہے کہ دس ایم پی اے کی ٹکٹوں کے عوض کالے دھن کا کیش پچاس کروڑ روپیہ زمان پارک کے تہہ خانے سے غائب ہو گیاہے، اظہر مشوانی نے خبر کی تصدیق کی ہے اور کہا ہے پراپرٹی ٹائیکون کی عطیہ کردہ کمائی غائب ہونے پر عمران خان سیخ پا ہیں۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں