چیف آرگنائزر مسلم لیگ (ن) مریم نواز کو بڑی خوشخبری مل گئی

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) چیف آرگنائزر و سینیئر نائب صدر مریم نواز کے پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 63 گوجرانوالا سے کاغذات نامزدگی منظور ہوگئے۔

پنجاب اسمبلی ک انتخابات کیلئے مریم نواز کے کاغذات نامزدگی 2 حلقوں سے جمع کرائے ہیں جن میں پی پی173 اور پی پی 63 گوجرانوالا شامل ہیں۔مریم نواز کے پی پی 63 گواجرانوالا سے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے گئے ہیں۔خیال رہے کہ پنجاب اسمبلی کے انتخابات 30 اپریل کو ہوں گے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close