رمضان کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کااجلاس کب منعقد ہو گا ، تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی)رمضان المبارک 1444 ہجری کے چاند کی رویت کیلئے مرکزی اجلاس چیئرمین رویت ہلال کمیٹی پاکستان مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت (کل) 22 مارچ بروز بدھ بعد نماز عصر محکمہ اوقاف پشاور میں منعقد ہو گا۔ جاری اعلامیہ کے مطابق دیگر زونل اجلاسات اپنے اپنے مقامات بشمول کوہسار بلاک پاک سیکریٹریٹ بیک وقت منعقد ہونگے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں