فارن فنڈنگ کیس،عمران خان کو پھر بلاوا آگیا

راولپنڈی (پی این آئی)نیب راولپنڈی نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو (آج) منگل کو طلب کرلیا۔ ترجمان نیب کے مطابق عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں طلب کیا گیا ہے۔نیب کی جانب سے عمران خان کو ذاتی طور پر طلب کرتے ہوئے نوٹس ان کی بنی گالہ کی رہائش گاہ پر بھجوایا گیا ہے جس میں کہا گیا کہ آپ نے اختیارات کا ناجائز استعمال اور اتھارٹی کا مس یوز کیا۔نیب نوٹس میں کہا گیا کہ آپ نیریاستی تحائف کو بیچا اور ڈکلیئر نہیں کیا۔نیب کے نوٹس میں آئی فون اور گھڑیوں کا ذکر کیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close