ایک اور آفریدی!وزیراعظم شاہین کی بیٹنگ کے معترف ہو گئے

لاہور( پی این آئی)وزیراعظم شہبازشریف نے لاہورقلندر کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کی جارحانہ بیٹنگ پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وزیراعظم شہباز شریف فاسٹ بالرشاہین آفریدی کی عمدہ پرفارمنس پرتعریف کیے بنا نہ رہ سکے۔وزیراعظم شہبازشریف نے لکھا کہ ایک اورآفریدی ،ایسی پاور ہٹنگ کے ساتھ ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close