اسلام آباد (پی این آئی) رمضان المبارک میں ہر سال ملازمین کی سہولت کے لیے دفتری اوقات میں ردوبدل کیا جاتا ہے ۔۔۔۔ اس سال بھی وفاقی حکومت نے ماہ رمضان کے لئے نئے دفتری اوقات کار کا اعلان کر دیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔ اس حوالے سے جاری کیے گئے اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ رمضان میں سرکاری دفاتر کے اوقات کار صبح 7:30 سے دوپہر 2:30 بجے تک ہوں گے جبکہ جمعہ کو دوپہر 12:30 بجے تک ہوں گے۔۔۔۔۔
وفاقی حکومت نے رمضان المبارک اور موسم گرما کے لیے تمام سرکاری اداروں کے لیے نئے دفتری اوقات کار کا اعلان کیا۔۔۔۔۔ یہ فیصلہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیرِ صدارت کفایت شعار کمیٹی کے ہونے والے اجلاس میں کیا گیا۔۔۔۔۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں