تحریک انصاف کا کشیدہ صورتحال میں ہجوم اکھٹا کرنے کا نیا پلان تیار

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے کشیدہ صورتحال میں ہجوم اکھٹا کرنے کا نیا پلان تیارکرلیا،زمان پارک کے باہرایک شفٹ میں پانچ سو افراد جمع رکھنے کے لئے جنرل الیکشن ٹکٹ ہولڈراورشارٹ لسٹ امیدواروں کو ٹاسک دیدیاگیا۔ذرائع کے مطابق تحریک انصاف نے زمان پارک پر ہجوم اکھٹا کرنے کے نیا پلان کے تحت ٹکٹ ہولڈراورشارٹ لسٹ امیدوار کو 50، 50 افراد لانا لازمی ہوں گے۔ٹکٹ ہولڈرزاورشارٹ لسٹ امیدواروں کی بھی مانیٹرنگ کی جائے گی۔ٹاسک پورا نہ کرنے پرجنرل الیکشن ٹکٹ فہرست سے نکال دیا جائے گا۔صبح 10سے رات 10تک 500،500افراد لازما ًاکٹھا کرنا ہوں گے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close