خیبرپختونخوا میں انتخابات کی تیاریاں، الیکشن کمیشن کا آج کا اجلاس ملتوی، کب ہو گا؟

پشاور(آئی این پی) خیبرپختونخوا میں انتخابات کی تیاریوں کا معاملہ،الیکشن کمیشن کا (آج) جمعرات کو ہونے والے اجلاس کا وقت تبدیل کر دیا گیا، اجلاس (کل)جمعہ کو ہو گا۔الیکشن کمیشن کا (آج) جمعرات کو ہونے والے اجلاس کا وقت تبدیلکر دیا گیا،

اجلاس (کل)جمعہ کو ہو گا۔تفصیلات کے مطابق اجلاس کا وقت چیف سیکرٹری اور آئی جی کے پی کی درخواست پر تبدیل کیا گیا، الیکشن کمیشن نے چیف سیکرٹری اور آئی جی کے پی کو طلب کر رکھا ہے۔اجلاس میں کے پی کی سیکیورٹی صورتحال اور انتظامات کا جائزہ لیا جائے گا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close