مریم نواز کس حلقے سے الیکشن لڑیں گی؟ فیصلہ کرلیا

اسلام آباد(پی این آئی) مریم نواز کس حلقے سے الیکشن لڑیں گی؟ فیصلہ کرلیا۔۔ رہنما ن لیگ مریم نواز گوجرانوالہ کے حلقہ پی پی 63 سے انتخاب لڑیں گی۔

مریم نواز نے انتخابی فارم حاصل کرلیے ہیں جو کل ریٹرننگ آفیسر کے دفتر میں جمع کرائے جائیں گے۔فارم ن لیگ کے سٹی نائب صدر شعیب بٹ نے وصول کیے ، شعیب بٹ نے مریم نواز کے فارم وصول کرنے کی تصدیق کردی ہے۔انہوں نے بتایا کہ 2018 کے انتخابات میں پی پی 63 سے اشرف انصاری ایم پی اے منتخب ہوئے تھے، اشرف انصاری ن لیگ کےمنحرف اراکین میں رہے، بعدمیں ن لیگ میں واپس آگئے تھے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close