اسلام آباد(پی این آئی)اینکر عمران ریاض خان نے بول نیوز سے استعفیٰ دیدیا، میڈیا رپورٹس کے مطابق معروف اینکر جنہوں نے حال ہی میں نجی ٹی وی چینل بول نیوز کو جوائن کیا تھا ۔ انہوں نے وہاں سے بھی استعفیٰ دیدیا ہے۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں