کراچی (پی این آئی) پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اور رکن سندھ اسمبلی ارسلان تاج کو انسداد دہشت گردی کی منتظم عدالت سے بکتر بند گاڑی میں جیل منتقل کردیا گیا ہے۔۔۔۔کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے ارسلان تاج کو 2 دن کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کیا تھا جس کے بعد آج انہیں عدالت میں پیش کیا گیا۔۔۔۔تحریک انصاف کے وکلا نے ارسلان تاج کی ضمانت کی درخواست بھی دائر کردی ہے۔۔۔
یہ بات اہم ہے کہ ارسلان تاج کو 12 مارچ کو سائٹ اے تھانے میں درج مقدمے میں گرفتار کیا گیا تھا۔۔۔۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں