پی ٹی آئی کے منحرف رکن خرم لغاری کس سیاسی جماعت میں شامل ہوگئے؟ بڑی خبر

مظفر گڑھ(پی این آئی)مظفرگڑھ سے تحریک انصاف کے باغی رکن خرم لغاری پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئے۔سابق رکن پنجاب اسمبلی خرم لغاری پنجاب میں پی پی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑيں گے۔

 

 

 

خرم لغاری پی پی 277 سے الیکشن لڑيں گے ۔اسی حلقے سے ان کے والد چنوں لغاری نے بھی کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں