متحدہ قو می موومنٹ کا بڑا مطالبہ منظور کر لیا گیا

کراچی(آئی این پی)کراچی کے بلدیاتی نظام میں تبدیلی، متحدہ قو می موومنٹ کا بڑا مطالبہ منظور ہوگیا۔سندھ حکومت نے کراچی میں 53 یونین کمیٹیز کا اضافہ کر دیا، کراچی میں بلدیاتی کونسلز کی تعداد 249 سے بڑھا کر 299 کر دی گئی۔

بتایا گیا ہے کہ 53 یونین کمیٹیز کے اضافے کا اطلاق آئندہ بلدیاتی الیکشن سے ہو گا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close