فیصل واوڈا نے جنرل فیض پر سنگین الزام عائد کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)فیصل واوڈا نے جنرل فیض پر سنگین الزام عائد کر دیا۔۔ سابق وفاقی وزیرفیصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہے کہ حاضر سروس جج کی مبینہ آڈیو سابق لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید نے لیک کی ہے۔

 

 

” فیصل واوڈا نے یہ دعویٰ بھی کیا کہ وزیراعظم شہباز شریف سمیت گذشتہ دنوں جو آڈیوز ریکارڈ کی گئیں، وہ ریکارڈ کرنے والوں کو فیض حمید نے ہی اپوائنٹ کیا تھا۔فیصل واوڈا نے کہا کہ ان لوگوں نے پی ڈی ایم حکومت آنے کے بعد 20، 25 دن تک کام کیا تھا، اسی دوران یہ ریکارڈنگز کرکے فیض حمید تک پہنچائیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close