عمران خان کی گرفتاری، اسلام آباد پولیس لاہور پہنچ گئی

لاہور (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی پولیس کی ٹیم خاتون جج زیبا چو کو دھمکانے کے کیس میں ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہونے پر سابق وزیراعظم عمران خان کو گرفتار کرنے پھر لاہور پہنچ گئی ہے۔۔۔ اسلام آباد پولیس کی ٹیم خصوصی ہیلی کاپٹر کے ذریعے عمران خان کے وارنٹ گرفتاری لے کر لاہور پہنچی ہے ۔۔۔اسلام آباد پولیس کا کہنا ہےکہ عمران خان کی عدالتی حکم پر گرفتاری کی جائے گی جبکہ عمران خان کی گرفتاری کے لیے پولیس کی اضافی نفری درکار ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close