خاتون جج کو دہمکی کا کیس، عمران خان کے خطرے کی گھنٹی بج گئی

اسلام آباد (پی این آئی) خاتون جج زیبا چوہدری کو دھمکی دینے کے کیس میں عدالت نے عمران خان کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست خارج کرنے کا عندیہ دے دیا۔۔۔۔عمران خان کے وکیل نعیم پنجوتھہ کی جانب سے ڈسٹرکٹ سیشن کورٹ میں سکیورٹی خدشات کی بنیاد پر عمران خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کی گئی۔۔۔۔سول جج رانامجاہد رحیم کا کہنا تھا کہ آج اگر عمران خان نہیں آتے تو وارنٹ جاری کر دوں گا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close