الیکشن کمیشن نے ایک بار پھر انتخابات ملتوی کر دیئے

اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن کمیشن نے ایک بار پھر انتخابات ملتوی کر دیئے۔۔ قومی اسمبلی کی 36 نشستوں پر ضمنی انتخابات ملتوی کردیئے ۔خیبرپختونخوا کے 24 حلقوں کے انتخابات ملتوی کردیئے گئے۔

اسلام آباد کے 3 اور کراچی کے 9 حلقوں کے انتخابات بھی ملتوی کر دیئے گئے، خیبرپختونخوا کے 24 حلقوں میں انتخابات پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کی روشنی میں ملتوی کئے گئے ہیں ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close