خیبرپختونخوا، الیکشن کمیشن نے ضمنی الیکشن پر اہم اعلامیہ جاری کر دیا

پشاور (پی این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے صوبہ خیبرپختونخوا میں ہونے والے ضمنی انتخابات کا اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔۔۔ الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق خیبرپختونخوا سے قومی اسمبلی کے 3 حلقوں میں ضمنی انتخابات 30 اپریل کو ہوں گے۔۔۔الیکشن کمیشن کی جانب سے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ این اے31 پشاور، این اے چارسدہ 24، این اے 22 مردان کے لیے کاغذات نامزدگی وصول کیے جائیں گے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں