بھرتیوں کی تحقیقات شروع، محمد خان بھٹی کے گرد گھیرا مزید تنگ کرنے کا فیصلہ

لاہور(آئی این پی)سابق پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کے گرد گھیرا مزید تنگ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔اینٹی کرپشن نے محمد خان بھٹی کے دور میں پنجاب اسمبلی میں ہونیوالی بھرتیوں پر تحقیقات شروع کر دیں، اینٹی کرپشن کی ٹیم نے پنجاب اسمبلی سے بھرتیوں کا تمام ریکارڈ قبضے میں لے لیا۔

ذرائع کے مطابق محمد خان بھٹی کے دور میں ہونیوالی بھرتیوں کے میرٹ کا جائزہ لیا جائیگا، ان بھرتیوں کے حوالے سے تمام قوانین کا بھی جائزہ لیا جائیگا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close