کل تمام تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان

کراچی(پی این آئی)کل تمام تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان۔۔ سندھ حکومت نے کل تمام سرکاری و نجی اسکول و کالجز میں چھٹی کا اعلان کردیا۔ملک میں آج شب برات مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جائے گی اور آج شب عبادات کا اہتمام کیا جائے گا۔

شب برات کے موقع پر محکمہ تعلیم سندھ نےکل تمام سرکاری و نجی اسکولوں اور کالجز میں چھٹی کا اعلان کیا ہے۔محکمہ تعلیم نے چھٹی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close