ایک اور عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا

کراچی(پی این آئی)ایک اور عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ۔۔ سندھ حکومت نے ہولی کے موقع پر ہندو برادری کے لیے عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔سندھ حکومت کی جانب سے عام تعطیل کے اعلان کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

 

 

نوٹیفکیشن کے مطابق ہولی کے موقع پر ہندو برادری کے لیے عام تعطیل ہو گی۔سندھ حکومت کے محکموں میں کام کرنے والے ہندو ملازمین کے لیے آج اور کل تعطیل ہو گی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close