آئی جی اسلام آباد پولیس نے عمران خان کو کیا مشورہ دے دیا؟

اسلام آباد(آئی این پی)آئی جی اسلام آباد اکبر ناصر نے کہا ہے کہ عمران خان کو بہت مواقع ملے۔ اب گرفتاری دے دیں،نجی ٹی وی سے گفتگو میں اکبر ناصر نے واضح کردیا کہ پولیس کے پاس تمام آپشن موجود ہیں، قانونی کارروائی اور عدالتی حکم کی تعمیل کرانے میں رکاوٹ نہ ڈالی جائے،

آئی جی اسلام آباد کا کہنا تھا کہ عدالتی حکم کی تعمیل کرانے میں رکاوٹ نہ ڈالی جائے، کوئی ابہام نہیں،پولیس کے پاس تمام آپشنز موجود ہیں۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close