فورسز کی گاڑی پر ریموٹ حملہ، ایک اہلکار شہید، 8 زخمی ہو گئے

گوادر(آئی این پی)سکیورٹی فورسز کی گاڑی دہشتگردوں کی جانب سے نصب ریموٹ کنٹرول بم سے ٹکرا گئی جس سے ایک اہلکار شہید اور 8زخمی ہو گئے، نجی ٹی وی کے مطابق صوبہ بلوچستان کے علاقے گوادر میں کوسٹل ہائی وے پر سکیورٹی فورسز کے کانوائے کو ریموٹ کنٹرول بم کے ذریعے نشانہ بنایا گیا

جس میں دس سے 12کلو دھماکا خیز مواد استعمال کیا گیا تھا، دھماکے سے ایک گاڑی اور پل کو شدید نقصان پہنچا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close