عمران خان کو گرفتار کیا گیا تو کہاں رکھا جائیگا؟ بڑا دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کیلئے اڈیالہ جیل میں سیل تیار کیا جارہا ہے، ان کی ممکنہ گرفتاری کیلئے اسلام آباد پولیس کی ٹیم زمان پارک پہنچی تاہم عمران خان کو گرفتار نہ کیا جاسکا۔

جبکہ نجی ٹی وی نے دعویٰ کیا کہ عمران خان کیلئے اڈیالہ جیل میں سیل تیار کیا جارہاہے ،عمران خان کو جس سیل میں رکھا جائے گا، اسی سیل میں اس سے قبل سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی رہ چکے ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close