وزیراعظم شہباز شریف کہاں پہنچ گئے؟ ویڈیو دیکھیں

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف 2 روز کے سرکاری دورے پر قطر پہنچ گئے ہیں۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف دوحہ میں اقوام متحدہ کی کم ترقی یافتہ ممالک کی کانفرنس میں شرکت کریں گے۔

دوہا میں ہونے والی کانفرنس میں ترقی پذیر ممالک میں پائیدار ترقی تیز کرنے کے اقدامات پر غور ہو گا۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کانفرنس میں شریک رہنماؤں اور وفود کے سربراہان سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close