صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ملک عبدالولی کاکڑ کی بطور گورنر تعیناتی کردی

اسلام آباد (پی این آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ملک عبدالولی کاکڑ کی بطور گورنر بلوچستان تعیناتی کردی۔ ایوان صدر کے پریس ونگ کے مطابق صدر مملکت نے گورنر بلوچستان کی تعیناتی آئین کے آرٹیکل 48 ایک اور 101 کے تحت وزیر اعظم کی ایڈوائس پر کی ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close