پیٹرول کی قیمت میں 30روپے اضافے کا امکان

اسلام آباد(پی این آئی)اینکر پرسن کامران خان بھی روپے کی تاریخی بےقدری اور ڈالر کی اونچی اڑان پر بول پڑے ، اینکر پرسن نے پیٹرول کی قیمت میں ہوشربا اضافے کا امکان ظاہر کردیا۔

 

 

<blockquote class=”twitter-tweet”><p lang=”ur” dir=”rtl”>ڈالر سرکاری قیمت اس وقت 284 رپے اوپن مارکیٹ 325 اب عوام کو پتا چلے گا کہ تاریخی مہنگائی کس کو کہتے ہیں یکمشت پیٹرول کم از کم 30 رپے لیٹر اضافہ ہوگا شاید کہیں کوئی بیٹھ کر پلان کر رہا ہے کہ مارکیٹس کاروبار ایکسچینج مارکیٹ میں زبردست افراتفری مچ جائے بھول جائیں عوام الیکشن سلیکشن😪</p>&mdash; Kamran Khan (@AajKamranKhan) <a href=”https://twitter.com/AajKamranKhan/status/1631181396239699968?ref_src=twsrc%5Etfw”>March 2, 2023</a></blockquote> <script async src=”https://platform.twitter.com/widgets.js” charset=”utf-8″></script>

 

 

 

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کامران خان نے کہاکہ ڈالر سرکاری قیمت اس وقت 284 روپے اوراوپن مارکیٹ 325 روپے ہے، اب عوام کو پتا چلے گا کہ تاریخی مہنگائی کس کو کہتے ہیں ۔کامران خان کاکہناہے کہ یکمشت پیٹرول کی قیمت میں کم از کم 30 روپے لیٹر اضافہ ہوگا ، اینکر پرسن نے کہاکہ شاید کہیں کوئی بیٹھ کر پلان کر رہا ہے کہ مارکیٹس کاروبار ایکسچینج مارکیٹ میں زبردست افراتفری مچ جائے اوربھول جائیں عوام الیکشن سلیکشن۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close