فواد چوہدری زلفی بخاری کی مدد کو آ گئے

لاہور (پی این آئی) فواد چوہدری زلفی بخاری کی مدد کو آ گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پی ٹی آئی رہنما زلفی بخاری کی بازیابی اور ملاقات کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ یہ درخواست پی ٹی آئی کے رہنما فواد چوہدری کی جانب سے دائر کی گئی ہے۔ فواد چوہدری نے درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ ذوالفقار بخاری نےجیل بھرو تحریک میں گرفتاری دی تھی۔

فواد چوہدری نے درخواست میں یہ بھی کہا ہے کہ پنجاب پولیس نے زلفی بخاری کو گرفتار کر کے نامعلوم جگہ منتقل کر دیا ہے ۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close