جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو سپریم کورٹ کے تمام بینچزسے باہر کردیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)سینئر صحافی اور تجزیہ کار مرتضیٰ سولنگی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر دعویٰ کیا ہے کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو سپریم کورٹ کے تمام بینچزسے باہر کردیا گیاہے،اس حوالے سے انہوں نے کاز لسٹ بھی جاری کی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close