ولید اقبال کو گرفتاری سے خودمنع کیا تھا،ان کا جو لیڈر بنا ہوا ہے عمران خان وہ خود ضمانت قبل از گرفتاری لے کر گھر بیٹھا ہوا ہے،جسٹس ناصرہ اقبال

لاہور(پی  این آئی)لاہور ہائیکورٹ کی سابقہ جج ناصرہ جاوید اقبال نے کہا کہ ہے میں نے ولید اقبال کو گرفتاری سے منع کیا تھا،ان کا جو لیڈر بنا ہوا ہے عمران خان وہ خود تو ضمانت قبل از گرفتاری لے کر گھر بیٹھا ہوا ہے،سب سے پہلے لیڈر کو گرفتاری دینی چاہئے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ لوگ آپ کے اور میرے خرچے پر جیلیں بھر رہے ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close