پنجاب ضمنی الیکشن کب ہو گا، نگران وزیر اعلیٰ نے اہم اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی) پنجاب کے نگراں وزیرِ اعلیٰ محسن نقوی نے صوبے میں ضمنی انتخاب کے حوالے سے اہم اعلان کر دیا ہے ۔ انہوں نے کہا ہے کہ ہم الیکشن کرانے سے نہیں بھاگ رہے، جب آرڈر آئے گا الیکشن کرا دیں گے۔لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے محسن نقوی نگران وزیر اعلیٰ نے کہا کہ عمران خان اس وقت زمان پارک میں موجود نہیں ہیں، اس لیے سیکیورٹی ہٹا لی ہے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان واپس لاہور آئیں گے تو سیکیورٹی دوبارہ دینے کے معاملے پر نظر ثانی کریں گے۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close