صدر عارف نے اٹارنی جنرل پر عدم اعتماد کر دیا، سپریم کورٹ میں کس کو اپنا وکیل بنا دیا؟

اسلام آباد(آئی این پی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سپریم کورٹ میں اٹارنی جنرل پر اظہار عدم اعتماد کر دیا۔صدر مملکت کے سیکریٹری سپریم کورٹ میں پیش ہوئے اور کہا کہ صدر مملکت نے سلمان اکرم راجا کو اپنا وکیل مقرر کیا ہے۔

سیکریٹری کے مطابق صدر مملکت کا کہنا ہے کہ اٹارنی جنرل اپنا موقف دے چکے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close