قائداعظم یونیورسٹی کو غیر معینہ مدت کیلئے بند کر دیا گیا، وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)قائداعظم یونیورسٹی کو غیر معینہ مدت کیلئے بند کر دیا گیا، وجہ سامنے آگئی۔۔ قائد اعظم یونی ورسٹی میں طلبا تنظیموں میں تصادم کا معاملہ بڑھ گیا۔ یونیورسٹی انتظامیہ نے یونی ورسٹی کو غیر معینہ مدت کے لیے بند کر دی۔

اس حوالے سے یونی ورسٹی کی بندش کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ یونی ورسٹی انتظامیہ نے ہاسٹلز میں رہائش پذیر طلبا و طالبات کو ہاسٹل فوری طور پر خالی کرنے کا نوٹس بھی جاری کر دیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close