پہلی ہی رات جیل میں شاہ محمود ، اسد عمر اور اعظم سواتی کے بیچ کس بات پر شدید جھگڑا ہوگیا ، نگران وزیر کے تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(پی این آئی)نجی ٹی وی ڈان نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئےپنجاب کے نگران وزیر اطلاعات عامر میر نے انکشاف کیا کہ جس رات پی ٹی آئی رہنمائوں کو کوٹ لکھپت جیل میں رکھا گیا تو اسی رات شاہ محمود قریشی ، اسد عمر اور اعظم سواتی کے درمیان شدید جھگڑا ہوا، تینوں ایک دوسرے پر الزام تراشی کرتے رہے ، ان کا آپس میں شدید اختلاف تھا جس کی وجہ سے ان تینوں کو الگ الگ جیل میں رکھا گیا ہے،

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close