اٹلی کشتی حادثہ، گجرات، کھاریاں ،ڈنگہ ،لالہ موسیٰ میں قیامت صغریٰ برپا

گجرات(پی این آئی)ڈویژن گجرات، تحصیل کھاریاں ،ڈنگہ ،لالہ موسیٰ کے 28نوجوان یورپ جاتے لیبیا میں کشتی ڈوب جانے سے جاں بحق ، اٹلی اور یونان کی ڈنکی لگانے والے لیبیا کے راستے کشتی ڈوبنے سے 40 نوجوان جان کی بازی ہار گئے ۔ڈویژن گجرات، تحصیل کھاریاں ،ڈنگہ ،لالہ موسیٰ کے بہت سے گھروں کے چراغ روزگار کی تلاش میں جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں