خواجہ آصف کے بعد ایک اور ن لیگی رہنما کا سیاست سے کنارہ کشی اختیار کرنے کا اعلان

مریدکے (پی این آئی)خواجہ آصف کے بعد ایک اور ن لیگی رہنما کا سیاست سے کنارہ کشی اختیار کرنے کا اعلان۔۔۔ وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین نے جلد سیاست کو خیر آباد کہنے کا اعلان کردیا۔

مریدکے میں ورکرز کنونشن سے خطاب کے دوران انہوں نے انکشاف کیا کہ انہوں نے وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات میں کہا ہے کہ طبیعت اب اجازت نہیں دیتی کہ مزید سیاست کروں اس لئے میں جس دن یہ سمجھوں کا میرے میں تھوڑی سی ہمت کم ہے الیکشن چھوڑ دوں گا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close