سیاسی تربیت کیلئے عمران خان کو دو سال کیلئے جیل جانا ضروری قرار دے دیا گیا

کراچی (آئی این پی)پیپلزپارٹی کے رہنما سعید غنی نے کہا ہے کہ سیاسی تربیت کے لیے عمران خان کو سال دو سال کے لیے جیل جانا ہوگا۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی والے ایک طرف جیل سے گھبراتے ہیں دوسری طرف عمران نیازی سے۔سعید غنی نے کہا کہ عمران نیازی کا جیل بھرو تحریک کا اعلان ایک اور ڈراما ثابت ہوا۔پیپلزپارٹی کے رہنما نے کہا کہ جیل بھرو تحریک کا مقصد عمران اور گوگی بچا تحریک ہے۔

سعید غنی نے کہا کہ کراچی میں پی ٹی آئی والے ریلو کٹے نکلے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close