ماہرین فلکیات نے پاکستان میں پہلے روزے کی ممکنہ تاریخ بتا دی

اسلام آباد (پی این آئی) ماہرین فلکیات نے پاکستان سمیت دنیا بھر میں رمضان المبارک کی آمد اور یکم رمضان بارے پیش گوئی کر دی ہے، ماہرین فلکیات کے مطابق پاکستان بھارت اور دیگر ممالک میں رمضان کا چاند 22 مارچ کو نظر آنے کے زیادہ چانسز ہیں اس طرح یکم رمضان 23 مارچ کو ہو سکتی ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close