سپریم کورٹ کا حکم، وفاق نے غلام محمود ڈوگر کے حوالے سے اہم حکم جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاق نے پولیس افسر غلام محمود ڈوگر کی خدمات پنجاب حکومت کے حوالے کر دی ہیں۔اس حوالے سےسپریم کورٹ نے غلام محمود ڈوگر کو سی سی پی او لاہور کے عہدے پر بحال کرنےکا حکم دیا تھا۔یاد رہے کہ غلام محمود ڈوگر نے اپنی برطرفی کا وفاقی حکومت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کیا تھا جس کے بعد سپریم کورٹ نے پنجاب میں ان کی تعیناتی جاری رکھنے کا حکم جاری کیا تھا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close