ڈاکٹرز نے نواز شریف کو سفر کی اجازت دے دی،پاکستان کب آئیں گے؟

اسلام آباد (پی این آئی) ن لیگ کے قائدنواز شریف کو ڈاکٹرز نے سفر کی اجازت دے دی ہے،ن لیگ کے سینئر رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پاکستان کی سیاست کو نواز شریف کی ضرورت ہے، اگر وہ اس وقت پاکستان آتے ہیں تو ن لیگ کو فائدہ ہوگا۔اگلا الیکشن ن لیگ اور پیپلز پارٹی کو مل کر پی ڈی ایم کے پلیٹ فارم سے لڑنا چاہیے۔خواجہ آصف نے کہا کہ وہ عمران خان سمیت کسی سیاست دان کو جیل بھیجنے اور نااہل کروانے کے خواہش مند نہیں ،

عمران دور کا آئی ایم ایف سے کیا گیا معاہدہ سامنے آنا چاہیے۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close