30اپریل تک عمران خان پر ایک اور حملہ ہو سکتا ہے‘تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور( پی این آئی)سابق وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اگلے 60دن اہم ہیں ، عمران خان پر ایک اور حملہ ہو سکتا ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق شیخ رشید نے کہا کہ 30اپریل تک عمران خان پر ایک اور حملہ ہو سکتا ہے۔ نواز شریف اور(ن)لیگ کو گڑھے میں پھینکنے کا جال آصف زرداری نے بچھایا ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close