رانا ثنا اللہ کا چوہدری پرویز الٰہی کی گرفتاری کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)رانا ثنا اللہ کا چوہدری پرویز الٰہی کی گرفتاری کا اعلان۔۔ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے پرویز الٰہی کی مبینہ آڈیوز کو ملک کی اعلیٰ عدلیہ پر اثرانداز ہونے کی کوشش قرار دے دیا ہے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر داخلہ نے بتایا کہ انہوں نے ایف آئی اے کو حکم دیا کہ پرویز الٰہی کی آڈیو کا فرانزک کرکے پرویز الٰہی کو گرفتار کیا جائے۔

رانا ثنااللہ نے چیف جسٹس آف پاکستان سے بھی معاملے کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close